پریذیڈنٹ کپ :ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابی

پریذیڈنٹ کپ :ایس این جی  پی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابی

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں ایس این جی پی ایل نے او جی ڈی سی ایل کو 6وکٹوں سے اور پی ٹی وی نے ایشال ایسوسی ایٹس کو 2وکٹوں سے ہرادیا۔

گروپ میچوں کے اختتام پر گروپ اے سے واپڈا اور اسٹیٹ بینک اور گروپ بی سے پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔دونوں سیمی فائنلز اور فائنل جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلے جائیں گے ۔ کل پہلا  اور پرسوں دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائیگا۔ فائنل 16اکتوبر کو ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں