کراچی میں 3روزہ انویسٹرویک اینڈ کاآغاز

 کراچی میں 3روزہ  انویسٹرویک اینڈ کاآغاز

کراچی(پ ر )سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(SECP)کے تعاون اور رہنمائی کے ساتھ سینٹرل ڈپازٹری کمپنی (CDC)کے تحت کراچی میں تین روزہ انوسٹر ویک اینڈ کا آغاز ہوگیا۔معروف ایسٹ مینجمنٹ کمپنیز (AMCs)اور بروکریج ہاؤسز کے تعاون سے ڈولمین مال کلفٹن میں 11اکتوبر سے 13۔

اکتوبر تک انوسٹر ویک اینڈ کا انعقاد کیا جارہا ہے ،جس کی قیادت سی ڈی سی، ایس ای سی پی اور معروف ایسٹ مینجمنٹ کمپنیز اور بروکریج ہاؤسز کررہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں