میرے والدچاہتے تھے کہ انگلینڈ پہلاٹیسٹ میچ ہار جائے :انگلش سپنر ریحان خان

میرے والدچاہتے تھے  کہ انگلینڈ پہلاٹیسٹ میچ ہار جائے :انگلش سپنر ریحان خان

اسلام آبا د(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پلئینگ الیون کا حصہ بننے والے انگلش سپنر ریحان احمد نے بتایا ۔۔

کہ ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جب انگلینڈ نے گرین شرٹس کیخلاف 823 رنز کا ہندسہ بورڈ پر لگایا تو انکے والد سٹیڈیم سے چلے گئے ۔ میرے والد پاکستان کیخلاف اتنے رنز بننے پر خوش نہیں تھے ، وہ نہیں چاہتے تھے کہ انکی ٹیم ہار جائے ، انگلش سپنر کے والد پاکستان میں پیدا ہوئے تھے اور 2001 میں برطانیہ شفٹ ہوگئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں