پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس،بھارت کے روہن بھوپنا مینزڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

 پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس،بھارت کے روہن  بھوپنا مینزڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس (سپورٹس ڈیسک )بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی رولیکس پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ۔

ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے مینز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں برازیلین ٹینس کھلاڑی مارسیلو میلو اور ان کے جرمن جوڑی دار الیگزینڈرزویروف کو شکست دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں