قومی ٹیم کا دوسرا گروپ میلبرن پہنچ گیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے براستہ دبئی میلبرن پہنچ گیا
جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا ودیگر شامل ہیں۔