تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی آصف فضل چودھری کے نام
مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر ) 9 ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی آصف فضل چودھری نے جیت لی۔
دوسری پوزیشن فیصل شادی خیل ، تیسری پوزیشن صاحبزادہ محمد علی سلطان نے حاصل کی ،پری پیئرڈ گاڑیوں کی بی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اسد شادی خیل ،سی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن بیورغ مزاری ،ڈی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن میاں شکیل برچنڈی،سٹاک گاڑیوں میں اے کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حسن علی مگسی نے حاصل کی۔