سیریز میں پاکستانی فیلڈز نے کمال کر دکھایا، 8کیچز پکڑے

سیریز میں پاکستانی فیلڈز نے  کمال کر دکھایا، 8کیچز پکڑے

پرتھ(سپورٹس ڈیسک )کیچز وِن میچز، پاکستانی فیلڈز نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران کمال کر دکھایا اوربولرز کے ساتھ ساتھ فیلڈرز نے بھی انتہائی شاندار پرفارمنس پیش کی۔

میزبان ٹیم آسٹریلیا کے 8 بیٹرز کو پاکستانی بولرز نے فیلڈرز کی مدد سے اپنے جال میں پھنسا لیا۔اوپنر سے مڈل آرڈر اور مڈل آرڈر سے ٹیل اینڈر تک کوئی بھی آسٹریلوی بیٹر پاکستانی بولنگ کے سامنے نہ بچ سکا، کینگروز آتے گئے ، پھنستے گئے اور واپس پویلین جاتے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں