بابراعظم کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے رجوع کرنیوالی خاتون ہائیکورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )کرکٹر بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کے الزام پر لاہور ہائیکورٹ نے اندراج مقدمہ کیلئے رجوع کرنے والی خاتون کو 12 دسمبر کو طلب کرلیا اور۔۔۔
اندراج مقدمہ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع کر دی، جسٹس محمد وحید خان نے سابق کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی درخواست پر حکم جاری کیا ۔