دوسری نیشنل ویمنز لیکروس چیمپئن شپ کا ایبٹ آباد میں آغاز
پشاور(سپورٹس ڈیسک ) دوسری نیشنل ویمنز لیکروس چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔۔
اور مجموعی طور پر 120خواتین کھلاڑی چیمپئن شپ میں شریک ہیں۔باضابطہ افتتاح سیکرٹری جنرل حطار انڈرسٹریل سٹیٹ نے کیا جبکہ افتتاحی میچ میں خیبر پختونخوا نے آزاد جموں و کشمیر (AJ&K) کے خلاف 3-2 سے فتح حاصل کی۔