پاکستان کے محمد حرماس نے یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد حرماس نے یو ایس  جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے محمد حرماس علی راجہ نے یو ایس جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر11 کا ٹائٹل جیت لیا۔

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ سپیڈ حر ماس علی نے امریکی حریف کو 0-3 سے شکست دی۔حرماس نے انولیک آرچیہالڈ کے خلاف تینویں گیمز 8-11کے یکاساں سکور سے جیتے ۔ حرماس یو ایس جونیئر ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں