نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ واپڈاٹائٹل کے دفا ع میں کامیاب
لاہور (سپورٹس رپورٹر)دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33کے مقابلے میں 38پوانٹس سے شکست دیتے ہوئے۔۔
ایک بار پھر نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ لاہور نے تیسری پوزیشن کے میچ میں کراچی کو48-23پوانٹس سے شکست دی۔