ویسٹ انڈین سپنر جومل نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

ویسٹ انڈین سپنر جومل نے  پاکستان میں تاریخ رقم کردی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین سپنر نے تاریخ رقم کردی۔

ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کے سپنرجومل واریکن نے7پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔جومل واریکن ویسٹ انڈیز کے پہلے بالر بن گئے ہیں جنہوں نے پاکستان میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی ہوں اس سے قبل کوئی ویسٹ انڈین بالر یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں