دبئی :پاکستان قونصل خانے کی ٹیم نے ڈپلومیٹک کرکٹ کپ جیت لیا

دبئی :پاکستان قونصل خانے کی ٹیم  نے ڈپلومیٹک کرکٹ کپ جیت لیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک )دبئی میں پاکستان قونصل خانے کی کرکٹ ٹیم نے نویں ڈپلومیٹک کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہی ،ایونٹ میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان، جنوبی افریقہ، سری لنکا، برطانیہ اور امریکہ کے سفارتی مشنز شامل تھے ۔15 اوورز پر مشتمل فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 113 رنز کا ہدف دیا، جسے پاکستانی ٹیم نے محض 12 اوورز میں حاصل کر لیا۔ یہ ٹورنامنٹ شارجہ میں واقع سکائی لائن یونیورسٹی کالج کے کرکٹ گرانڈ میں منعقد ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں