پاکستان کا سست ترین بیٹنگ کا بدترین ریکارڈ

 پاکستان کا سست ترین  بیٹنگ کا بدترین ریکارڈ

کراچی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف سست ترین بیٹنگ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا۔

 میچ میں پوری ٹیم نے 284 میں سے 162 گیندیں ڈاٹ بال کھیلیں اور 47 اعشاریہ 2 اوورز میں سے 27 اوورز ضائع کردیئے ، بابراعظم نے 90 گیندوں پر 64 رنز بنائے ، جس میں 52 گیندوں پر کوئی رن نہ بنایا جبکہ فخر زمان نے 30، سعود شکیل نے 15 اور رضوان نے 11 ڈاٹ بالز کھیلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں