انگلش بیٹرہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت پرپابندی

 انگلش بیٹرہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت پرپابندی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت پر دو سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ بروک نے دہلی کیپٹلز کی جانب سے منتخب کیے جانے کے باوجود کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت پر دو سال کیلئے  پابندی عائد کردی گئی۔ بروک نے دہلی کیپٹلز کی جانب سے منتخب کیے جانے کے باوجود کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں