آسیہ محمد اور اور ڈیمی شورس انڈین ویلز اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزفائنل میں داخل

آسیہ محمد اور اور ڈیمی شورس انڈین ویلز  اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزفائنل میں داخل

کیلیفورنیا (سپورٹس ڈیسک )امریکا کی ٹینس سٹار آسیہ محمد اور ان کی نیدرلینڈز کی جوڑی دار ڈیمی شورس ڈبلیو ٹی اے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آسیہ محمد اور اور ڈیمی شورس نے سیمی فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کٹیرینا سینیاکووا اور ان کی امریکی جوڑی دار ٹیلر ٹان سینڈ پر مشتمل روسی ٹاپ سیڈڈجوڑی کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں