پی ایس ایل ٹرافی کا کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل

پی ایس ایل ٹرافی کا کراچی  کا دو روزہ دورہ مکمل

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی ٹرافی کا کراچی کا دورہ مکمل ہوگیا، ٹرافی گزشتہ رات لیاری اور ایڈونچر لینڈ لے جائی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 لیاری کے ککری گراؤنڈ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بالر رومان رئیس ٹرافی لیکر میدان میں آئے جہاں اُسے نمائش کیلئے رکھا گیا۔اس موقع پر نمائشی فٹ بال میچ بھی کھیلا گیا جس میں رومان رئیس نے بھی شرکت کی جبکہ لیاری کے مشہور رقص لیوا ڈانس کا بھی مظاہرہ کیا گیا، بعد میں ٹرافی کو ایڈونچر لینڈ بھی نمائش کیلئے لایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں