پی سی بی سپر لیگ کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند

پی سی بی سپر لیگ کی نئی ٹیموں  سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی سپر لیگ کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند ہے ،ایک ٹیم 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ میں فروخت کرنے کی امیدیں لگا لی گئیں۔

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے بعد فرنچائز سمیت دیگر کئی معاہدوں میں توسیع یا تبدیلی کی جائے گی، 10 سالہ معاہدے کے دوران ٹیمیں 6 ہی رہنا ہیں تاہم 2026 کے 11 ویں سیزن سے 2نئی فرنچائز شامل ہوں گی جبکہ موجودہ ٹیموں کے ساتھ کنٹریکٹس پر بھی نظرثانی ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں