خیبر پختونخوا :بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کے لیول 1 کورس کی کوچنگ کا آغاز

پشاور(سپورٹس ڈیسک )خیبر پختونخوا میں بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے پہلی دفعہ لیول 1 کورس کی کوچنگ کا آغاز کردیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نیڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران اس کوچنگ کورس کاافتتاح کیا۔