کوئٹہ:،یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے فٹبال کے مقابلوں کا افتتاح

کوئٹہ (سپورٹس ڈیسک )محکمہ کھیل بلوچستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 ماچ کی مناسبت سے جاری سپورٹس فیسٹیول میں شامل فٹ بال کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔
فٹبال کے مقابلوں کا افتتاح ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر دکی نصرالدین کاکڑ نے کیا۔