پی ایس ایل ٹرافی کی لودھراں میں رونمائی

پی ایس ایل ٹرافی کی لودھراں میں رونمائی

ملتان (خصوصی رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹرافی "لیومینارا" رونمائی کیلئے لودھراں پہنچ گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آمنہ گرلز سکول اور ترین کرکٹ اکیڈمی میں پی ایس ایل ٹرافی نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ پی ایس ایل ٹرافی درمیان میں پا کر طالبات، کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ مقامی کرکٹرز، سٹوڈنٹس اور شائقین کرکٹ نے ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں