آئی پی ایل :گیند پر تھوک لگانے پر عائد پابندی ہٹانے پر غور

 آئی پی ایل :گیند پر تھوک لگانے  پر عائد پابندی ہٹانے پر غور

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے دوران گیند پر تھوک لگانے پر عائد پابندی کو ہٹانے پر غور کرنے لگا۔

 آج ممبئی میں ہونیوالے بی سی سی آئی اجلاس کے دوران آئی پی ایل میں شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں کو یہ تجویز پیش کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں