بھارت:سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کا تھانے میں شوہرکبڈی پلیئر پر حملہ

بھارت:سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کا  تھانے میں شوہرکبڈی پلیئر پر حملہ

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارت کی سابق ورلڈ چیمپئن باکسر سویتی بورانے پولیس سٹیشن میں اپنے شوہرکبڈی پلیئر دیپک نواس ہودا پر حملہ کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 حملے کے وقت دیپک نواس ہودا کرسی پر بیٹھے رہے ، اس دوران وہاں موجود لوگوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میاں بیوی کے درمیان عدالت میں طلاق کا کیس چل رہا ہے ،سویتی بورا نے شوہر پر الزام عائدکیا ہے کہ جہیز میں مہنگی کار دینے کے باوجود ان پر تشددکیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں