فٹبال پریزینٹر کے نامناسب لباس نے نئی بحث چھیڑ دی

لندن (سپورٹس ڈیسک)ٹی وی پریزینٹر ایلینورا انکارڈونا کے نامناسب لباس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
ڈیزن سپورٹس چینل کی پریزینٹر ایلینورا انکارڈونا کو ٹرانس پیرنٹ متنازعہ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔واقعہ یووینٹس اور انٹر کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔ایک صارف نے لکھا کہ یہ لباس سپورٹس براڈکاسٹنگ کے معیارات کے منافی ہے ۔