پی ایس ایل 10 کے ترانے کا ٹریلر ریلیز

 پی ایس ایل 10 کے ترانے کا ٹریلر ریلیز

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ 10 کے ترانے کاٹریلر جاری کردیا گیا ،پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے میں معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔ ادھر پشاور زلمی نے فینز کا جوش بڑھاتے ہوئے پشتو کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار رحیم شاہ کی آواز میں ریجنل اینتھم ریلیز کردیا۔ ریجنل اینتھم ‘‘زہ بہ سل زلی زلم یم’’ کوپشاور زلمی کے ہوم گراؤنڈ ارباب نیاز سٹیڈیم میں فلمایا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں