عثمان وزیر کا24اپریل کو بھارتی باکسرسے فائٹ کااعلان

 عثمان وزیر کا24اپریل کو  بھارتی باکسرسے فائٹ کااعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان وزیر کی فائٹ 24اپریل کو ہو گی اورانکے مدِ مقابل بھارتی باکسر ہونگے ۔باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 فائٹس جیت چکے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان وزیر کی فائٹ 24اپریل کو ہو گی اورانکے مدِ مقابل بھارتی باکسر ہونگے ۔باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 فائٹس جیت چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں