قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

قومی پیڈل چیمپئن شپ کی  آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرا العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جوکہ 11 سے 13اپریل تک کراچی میں ہوگی، کے انتظامات کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں