’’پاکستان کیلئے بانسی، بھارت کیلئے بیٹنگ وکٹیں،دوغلامعیارمایوس کن ‘‘

’’پاکستان کیلئے بانسی، بھارت کیلئے  بیٹنگ وکٹیں،دوغلامعیارمایوس کن ‘‘

لاہور (سپورٹس ڈیسک )سابق کیوی ٹیسٹ کرکٹر کریگ میک ملن نے اپنی کرکٹ بورڈ پر سوالیہ نشان لگا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے دوران انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس جب بھی دورہ پر آتی ہے تو پچز بانسی تیار کروائی جاتی ہیں لیکن جب بھارتی ٹیم دورے کیلئے آتی ہے تو بیٹنگ پچز بنوادی جاتی ہیں۔48سالہ میک ملن نے نیوزی لینڈ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ دوغلا معیار ہرگز سمجھ نہیں آتا، یہ واقعی مایوس کن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں