ورلڈ لیجنڈز لیگ،پاک بھارت ٹیمیں 20جولائی کو مدمقابل

 ورلڈ لیجنڈز لیگ،پاک بھارت  ٹیمیں 20جولائی کو مدمقابل

دبئی(سپورٹس ڈیسک ) ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز لیگ میں پاکستان روایتی حریف بھارت کے علاوہ انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقا کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 18 جولائی کو انگلینڈ اور پاکستان چیمپئینز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 20 جولائی کو مدمقابل آئیں گی یہ مقابلہ ایجبسٹن میں شیڈول ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں