آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور عدالت پہنچ گئی

آئی پی ایل کی ٹیم رائل  چیلنجرز بنگلور عدالت پہنچ گئی

بنگلور (سپورٹس ڈیسک )انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور عدالت پہنچ گئی ۔

 آر سی بی نے اوبر کے اشتہار کو اپنے ٹریڈ مارک کی توہین قرار دیتے ہوئے دہلی ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی۔ عدالت کے جج جسٹس سوربھ بینرجی نے آر سی بی کی جانب سے دائر عبوری درخواست کی سماعت کی اورفیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں