رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بالر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں۔ رومان رئیس کی بہن گزشتہ چند ماہ سے علیل تھیں۔
رپورٹ کے مطابق بہن کے انتقال کے باعث رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہمراہ سفر نہیں کرینگے ۔