ہولگررونے بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

 ہولگررونے بارسلونا اوپن ٹینس  مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا۔21اپریل (اے پی پی)ڈنمارک کے ٹینس سٹار ہولگررونے نے سپین کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز کو شکست دے کر ۔۔

اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ڈنمارک کے 21 سالہ ٹینس سٹار ہولگر رونے کارلوس الکارازکو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(6-8)اور 2-6 سے ہر اکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں