الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
میونخ (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈرزویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔۔
انہوں نے اے ٹی پی ایونٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں 22 سالہ امریکی ٹینس سٹار بین شیلٹن کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 4-6 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔