شاہین کیلئے فرنچائز کی جانب سے گولڈ پلیٹڈ آئی فون کا تحفہ

شاہین کیلئے فرنچائز کی جانب  سے گولڈ پلیٹڈ آئی فون کا تحفہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل 10 کے دوران فرنچائز کی جانب سے بطور تحفہ گولڈ پلیٹڈ آئی فون 16 پرو دیا گیا ہے ۔

لاہور قلندرز نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شاہین آفریدی کو انتظامیہ کی جانب سے مہنگا تحفہ دیتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں