آئی پی ایل کی ٹیم لیگ چھوڑ کر مالدیپ روانہ ہوگئی

آئی پی ایل کی ٹیم لیگ چھوڑ  کر مالدیپ روانہ ہوگئی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمئیر لیگ کی سابق چیمپئن ٹیم سن رائزرز حیدرآباد لیگ چھوڑ کر مالدیپ روانہ ہوگئی۔

 آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی انتظامیہ نے مسلسل شکستوں کے بوجھ سے کھلاڑیوں کو نکالنے کیلئے ٹورنامنٹ کے دوران مالدیپ بھیج دیا۔کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے فرنچائز انتظامیہ نے یہ انوکھا طریقہ متعارف کروایا ہے ، ادھر ٹیم کے پلیئر اور انکے اہلخانہ کو مالدیپ کے لگژری ریزوٹ میں قیام کروایا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں