جسپریت بمراہ نے مالنگا کا ریکارڈ توڑ دیا

 جسپریت بمراہ نے مالنگا کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی پیسر جسپریت بمراہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی جانب سے زیادہ وکٹیں اڑانے والے بولر بن گئے ۔

بمراہ نے 139 آئی پی ایل میچز میں اب تک 171 وکٹیں اپنے نام کر لیں جبکہ مالنگانے122میچز میں 170 شکارکیے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں