نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ،خواتین کھلاڑیوں کیلئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 5 ٹیمیں ٹائٹل کے لیے ایکشن میں نظر آئیں گی۔
خواتین کھلاڑیوں کے لیے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ پری ٹورنامنٹ کیمپ 3 مئی سے 6 مئی تک جاری رہے گا۔