سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈنے سیویلاکو 0-2گول سے ہرا دیا
میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔
سیویلاکی ٹیم کو با آسانی 0-2 گول سے ہرا دیا۔ ریال میڈرڈ کے کیلین ایمباپے اور جوڈ بیلنگھم نے میچ میں ایک،ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ریال میڈرڈ کی لیگ میں 25 ویں فتح ہے ۔