کوئینز کلب ٹینس ،کیٹی اور راڈ وکانو ویمنز ڈبلز دوسرے راؤنڈ میں داخل

 کوئینز کلب ٹینس ،کیٹی اور راڈ وکانو  ویمنز ڈبلز دوسرے راؤنڈ میں داخل

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈکی ٹینس کھلاڑی کیٹی بولٹراوران کی ہم وطن جوڑی دار ایما راڈوکانوپر مشتمل برطانوی جوڑی ڈبلیو ٹی اے کوئینز کلب ٹینس کے۔۔۔

 خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ۔ انگلینڈ کی کیٹی بولٹراوران کی ہم وطن جوڑی دار ایما راڈوکانو نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں تائیوان کی ٹینس کھلاڑی وو فینگ سین اور ان کی چین کی جوڑی دار جیانگ ژنیو کو شکست دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں