نوح دستگیر بٹ پھر ورلڈسٹرانگ مین قرار، 2گولڈ میڈل جیت لیے

نوح دستگیر بٹ پھر ورلڈسٹرانگ مین قرار، 2گولڈ میڈل جیت لیے

تاشقند (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے دنیا کے سٹرانگ مین کے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا، 2 گولڈ میڈل جیت لیے۔۔۔۔

گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیر بٹ دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار دے دیئے گئے ، دفاعی چیمپئن نوح دستگیر بٹ نے ابتدائی گیمز میں تمام پوائنٹس حاصل کیے تھے ۔ دفاعی چیمپئن نوح بٹ نے پراعتماد طریقے سے مقابلوں میں حصہ لیا، گزشتہ برس بھی نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں