لوگ مارکرم کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے تھے :باووما

لوگ مارکرم کی کارکردگی  پر سوال اٹھا رہے تھے :باووما

لندن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پر جنوبی افریقا کے کپتان باووما نے کہا کہ ایڈن مارکرم نے ناقابل یقین بلے بازی کی۔۔۔

 چند ماہ پہلے لوگ مارکرم کی ٹیم میں جگہ پر سوال اٹھا رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ہم جیت کی یقین کے ساتھ آئے تھے ، کگسیو ربادا ہمارے لیے بہت اہم کھلاڑی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں