لیام میک کارتھی کا ناپسندیدہ ریکارڈ

 لیام میک کارتھی کا ناپسندیدہ ریکارڈ

بریڈی(سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ کے فاسٹ بولر لیام میک کارتھی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بریڈی کرکٹ کلب (شمالی آئرلینڈ ) میں کھیلے گئے میچ کے دوران میک کارتھی نے چار اوورز میں 81 رنز دئیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے ، جو ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین سپیل ہے ۔یہ کسی بھی ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کے بولر کی جانب سے سب سے مہنگا سپیل قرار پایا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں