بلی جین کنگ کپ میں پاکستان نے تاجکستان کو ہرا دیا

بلی جین کنگ کپ میں پاکستان  نے تاجکستان کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔۔۔

پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔ آمنہ علی انجری کے باعث تیسرے سیٹ میں کھیلنے سے قاصر رہیں۔ پاکستان اپنا اگلا میچ آج ترکمانستان سے کھیلے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں