ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کی فاتح جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کی فاتح جنوبی افریقی  ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کی فاتح جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔۔۔

 بچے ، بڑے ، بزرگ بینڈ باجوں کے ساتھ جوہانسبرگ ایئرپورٹ پہنچے جبکہ کپتان باووما کے باہر آنے پر پرجوش نعروں سے خیر مقدم کیا اورروایتی افریقی رقص بھی پیش کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں