پہلا ٹیسٹ :ویسٹ انڈیز اورآسٹریلیا کل آمنے سامنے

 پہلا ٹیسٹ :ویسٹ انڈیز  اورآسٹریلیا کل آمنے سامنے

بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے۔۔۔

 کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم کو مایہ ناز آل راؤنڈر پیٹ کمنز لیڈ کریں گے جبکہ میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو روسٹن چیس لیڈ کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں