ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 30 جون سے آغاز

لندن (سپورٹس ڈیسک )رواں سال کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 138 واں ایڈیشن 30جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔۔۔
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب ومبلڈن میں کھیلا جائے گا، میگا ایونٹ میں اے ٹی پی کا 138جبکہ ڈبلیو ٹی اے کا 131 واں ایڈیشن ہو گا۔