ایشین یوتھ نیٹ بال ،پاکستان کا آج سعودی عرب سے ٹاکرا
جنوبی کوریا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا پہلا میچ سعودی عرب کے خلاف آج جنوبی کوریا میں کھیلے گا۔ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 4 جولائی تک کوریا میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا پہلا میچ سعودی عرب کے خلاف آج جنوبی کوریا میں کھیلے گا۔ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 4 جولائی تک کوریا میں کھیلی جائے گی۔