پہلاون ڈے :انگلینڈاوربھارت کی خواتین ٹیمیں آج آمنے سامنے

 پہلاون ڈے :انگلینڈاوربھارت  کی خواتین ٹیمیں آج آمنے سامنے

ساؤتھمپٹن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج روز بال، ساتھمپٹن کے مقام پر کھیلاجائیگا۔ دونوں ٹیمیں 5ٹی 20اور 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج روز بال، ساتھمپٹن کے مقام پر کھیلاجائیگا۔ دونوں ٹیمیں 5ٹی 20اور 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں