بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا قومی  ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کیلئے آئے وفود اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے ۔

 بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عشائیہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ٹی 20 سیریز کیلئے ڈھاکا میں موجود قومی سکواڈ اور آفیشلز نے بھی ڈنر پروگرام میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں