کک باکسنگ مقابلوں میں گونگے بہرے ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کے پی کے واکو کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کک باکسنگ مقابلوں میں گونگے اور بہرے ایتھلیٹ نصراللہ جدون نے۔۔۔
نارمل کھلاڑیوں کو شکست دیکر ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ایبٹ آباد میں منعقدہ چیمپئن شپ کے دوران میٹرک کے سٹوڈنٹ نصراللہ جدون نے اپنی کیٹیگری میں تمام کھلاڑیوں کو مات دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔